ہمارے سفیران کی طرف سےسُنیں

مُستقبل میں آپ اورآپ کےپیاروں کوکوویڈ۔19
سےمحفوظ کرنےکےلئے، ہمیں حقیقت میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
,یہاں، اُن ڈاکٹران، تحقیق کنندگان اورمریضان میں سےکُچھ
جن کی زندگیوں پراس خوفناک وائرس سےاثرپڑا ہے، ہمیں بتاتےہیں کہ آپ کیسےایک فرق پیدا کر سکتےہیں۔

ہوم پیج پرواپس